• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی فوج نے مظاہرین کو ملک بدری کی دھمکی دے دی

تہران ( نیوز ڈیسک) ایرانی فوج نے مظاہرین کو ملک بدری کی دھمکی دے دی ۔ فوجی ترجمان نے کہا کہ اگر خامنہ ای مظاہروں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم دیں تو فسادیوں کی کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ دوسری جانب مغربی ایران کے شہروں میں مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں درجنوں مظاہرین کی ہلاکت کے چہلم پر ہڑتال کی گئی۔ 30ستمبر کو سیستان بلوچستان کے دارالحکومت زاہدان میں سیکورٹی فورسز نے نماز جمعہ کے بعد مظاہرین پر فائرنگ کردی تھی،جس میں کئی افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
یورپ سے سے مزید