• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں آج گیس بند رہے گی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق ضروری مرمت کے سلسلے میں آج ہفتہ کو صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک مشرقی بائی پاس ،گنج پیڑی ،موسی کالونی،خلجی کالونی،محمود آباد،جتک اسٹاپ،مگسی اسٹاپ، غوث آباد،تیمور و ملحقہ علاقوں کو گیس کی سپلائی بند رہے گی صارفین اس دوران متبادل ایندھن کا استعمال کریں۔
کوئٹہ سے مزید