• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں مظاہروں کے دوران ہلاکتیں 332 ہوگئیں

پیرس(اے ایف پی) ایرانی سکیورٹی فورسز نے مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے خلاف کارروائیوں میں 332افرد ہلاک یہ بات ایرانی انسانی حقوق کے ادارے نےگزشتہ روز بتائی۔ ایران میں مہسا امینی کی اخلاقی پولیس کی حراست میں 16ستمبر کو ہلاکت ہوئی تھی جس کے بعد پورے ایران میں مظاہر ے ہونا شروع ہوگئے تھے۔ایران کے مختلف شہروں میں مظاہرے جاری ہیں جبکہ ایرانی حکام نے اب مظاہرین کوملک بدرکرنے کی دھمکی بھی دی ہے۔

یورپ سے سے مزید