• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نخبہ لنگاہ کی زیرصدارت پاکستان سرائیکی پارٹی کا ورکرز کنونشن

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان سرائیکی پارٹی کا ورکرز کنونشن ہوا ، جس کی صدارت چیئرپرسن ڈاکٹر نخبہ تاج لنگاہ نے کی،صدر ملک اللہ نواز وینس ، ڈپٹی سیکریٹری جاوید چنڑ ایڈوکیٹ، ضلعی نائب صدر ملک فہیم آرائیں تحصیل جنرل سیکرٹری شجاع آباد خالد نواز راہی تحصیل صدر شجاع آباد ملک رمضان وینس تحصیل صدر جلال پور پیر والا شوکت حیات جٹ سٹی ملتان صدر مہر ناصر سیال تحصیل ملتان صدر ملک یعقوب وینس۔سیکرٹری کلچر مرید خان لنگاہ عامل سعید وینس کنور ایڈووکیٹ یوتھ ونگ کے صدر ماجد بھٹی صابر کھور۔ عبدالخالق صفدر ڈھڈی نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید