• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سماعت سے محروم شخص سے بدتمیزی کرنے والا سب انسپکٹر معطل

ملتان ( سٹاف رپورٹر) پولیس آفیسر کے سماعت سے محروم شخص سے بدتمیزی سے معاملہ، سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے ویڈیو وائرل ہونے پر تھانہ مظفر آباد کے سب انسپکٹر محمد شریف کو معطل کر دیا، معطل سب انسپکٹر گزشتہ روز مقدمہ میں نامزد ملزم کو گرفتار کرنے گیا تو سپیشل پرسن پولیس سے الجھنے لگا تو سب انسپکٹر نے گالیاں دیں، سی پی او ملتان کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ہم خصوصی افراد کے حقوق کے پاسبان ہیں جن کے ساتھ نا روا سلوک نا قابل برداشت ہے۔
ملتان سے مزید