• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زہریلی چیز کھانے سے 10سالہ بچے کی حالت غیر، ہسپتال میں جاں بحق

ملتان(سٹاف رپورٹر) زہریلی چیز کھانے سے 10سالہ بچہ کی حالت غیر، نشتر ہسپتال لایا گیا، جانبر نہ ہوسکا ،چک آر ایس کے رہائشی محمد اسماعیل کے بیٹے عثمان نے کوئی زہریلی چیز کھالی جسے اہلخانہ نشتر ہسپتال لے آئے جہاں پر مذکورہ بچہ کی موت ہوگئی ۔
ملتان سے مزید