• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر پرائمری ہیلتھ کا جہلم اور سمبڑیال کے اسپتالوں کادورہ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر اختر ملک نے کہا کہ تمام ڈسٹرکٹ اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن رواں مالی سال کے آخر تک مکمل کرلی جائے گی۔صوبائی وزیر صحت نے ان خیالات کا اظہار شمالی پنجاب کے دوسرے روز ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم اور ٹی ایچ کیو ہسپتال سمبڑیال کا دورہ کرتے ہوئے کیا۔
لاہور سے مزید