لاہور(خصوصی رپورٹر )ساہیوال کے 5قادیانیوں نے مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر عبداللطیف خالد چیمہ کے ہاتھ پر اسلام قبول کر لیا ہے۔نائب امیر مجلس احرار عبداللطیف خالد چیمہ نے ان کو کلمہ اسلام پڑھانے کے بعد کہا کہ محض اللہ تعالیٰ کی توفیق سے آپ نے صدق دل سے اسلام قبول کیا ۔