• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: گیس لیک ہونے کے باعث آگ لگنے سے دو افراد جھلس گئے

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)سبزل روڈ پر گھر میں گیس لیک ہونے کے باعث آگ لگنے سے دو افراد جھلس کر زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق سبزل روڈ پر بھٹی گلی میں واقع ایک گھر میں گیس لیک ہو رہی تھی کہ اہل خانہ نے جیسے ہی چولہا جلانے کے لئے ماچس جلائی ایک دم آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 2 افراد محمد یوسف اور عبدالصمد جھلس کر زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
کوئٹہ سے مزید