دوحہ(جنگ نیوز)آج ٹورنامنٹ میںچار میچ کھیلے جائیں گے، گروپ سی میں پہلا میچ ارجنٹائن اور سعودی عرب کے درمیان ہوگاجبکہ اسی گروپ میں میکسیکو اور پولینڈ کے ایک دوسرے کے مد مقابل ہونگے۔گروپ ڈی میں ڈنمارک کا ٹکراؤ تیونس سے ہوگا اور گروپ ڈی کے دوسرے میچ میں فرانس اور آسٹریلیا کے مابین مقابلہ ہوگا۔