• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی کی اساتذہ اورطالبات کاپنجاب سیف سٹیز کادورہ

لاہور (کرائم رپورٹر ) لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی اساتذہ و طالبات نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ کیا۔وفد میں سوشیالوجی ڈپیارٹمنٹ کی40سے زائداساتذہ و طالبات شریک تھیں۔اس موقع پر وفد کو اتھارٹی کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کروایا گیا۔۔