• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امتیاز علی شاہ نے ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کا عہدہ سنبھال لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ امتیاز علی شاہ نے عہدہ سنبھالنے کے بعد تعارفی اجلاس میں افسران سے ملاقات کی اور علاقوں میں صفائی ستھرائی کے حوالے سے آپریشن کے بارے میں بریفنگ لی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید