کراچی (اسٹاف رپورٹر ) بلدیہ آسکانی مراد گوٹھ میں زہریلی چیز کھانے سے 15 سالہ ریاض ولد غلام نبی جاں بحق ہوگیا ،پولیس نے بتایا کہ ابتدائی طور پر واقعہ زہریلی گولیاں کھا کر مبینہ خودکشی کا معلوم ہواہے ، وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں ۔