• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانگ مارچ کے پلان کوحتمی شکل دیدی، تحریک انصاف

لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف لاہور کا 26 نومبر کو راولپنڈی لانگ مارچ کے پلان کو حتمی شکل دے دی گی ۔ حقیقی آزادی مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے صدر لاہور شیخ امتیاز محمود جنرل سیکٹری زبیر نیازی اور سیکرٹری اطلاعات اویس یونس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف لاہور نے راولپنڈی لانگ مارچ کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کیلئے پلان اے اور پلان بی تیار کرلیا پلان کے مطابق کام مکمل ہوچکا ہے،تمام سٹیک ہولڈرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔