• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر سے مال روڈ تاجر ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،مسائل سے آگاہ کیا

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور محمد عامر جان سے مال روڈ تاجر ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔ مال روڈ ایسوسی ایشن وفد نے صدر سہیل بٹ کی قیادت میں ملاقات کی۔ کمشنر لاہور محمد عامر جان کو وفد نے تجاوزات، مال روڈ بندش مسائل و سکیورٹی کے حوالے سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر کمشنرلاہور نے کہا کہ انتظامیہ، پولیس اور تاجر ایک پیج پر ہیں۔مسائل کے موثر حل کیلئے مشترکہ کمیٹی بنائی جائے گی۔