• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی پنجاب میں آپریشن 66 بجلی چور پکڑے گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو کی ٹیموں نے ایک روز میں جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے66صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔95 ہزار395یونٹس بجلی چوری کرنے پر18لاکھ92ہزار روپے جرمانہ کیا گیا جبکہ 11مقدمات درج کئے گئے ،23نومبر کو ملتان سرکل میں 21 بجلی چوروں کو727000روپے جرمانہ کیاگیااور ایک مقدمہ درج ہوا۔
ملتان سے مزید