• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی سفیر نے سیرینا ہوٹل میں پودا لگایا

کوئٹہ(پ ر)کوئٹہ سیرینا ہوٹل میں ماحولیات کے تحفظ کیلئے یو ایس قونصلیٹ اور گرین اسکواڈ کے تعاون سے شجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا جس کے تحت اپریل 2023 میں بلوچستان میں تین ہزار درخت لگانے کا حدف رکھا گیا ہے ۔ امریکی سفیر نے پودا لگا کرمہم کا باقاعدہ آغاز کردیا۔
کوئٹہ سے مزید