• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورماڑہ میں غیر قانونی شکار کرنے والے 16 افراد گرفتار

کوئٹہ (آئی این پی) محکمہ فشریز کی پٹرولنگ ٹیم نے اورماڑہ کے ساحل میںٹرالنگ کے ذریعے غیر قانونی شکار کرنے والے 16افراد کو گرفتارکرلیا ۔
کوئٹہ سے مزید