• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری آرٹس اینڈ لینگویجز کا ادارہ منہاج القرآن کا دورہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)سیکرٹری آرٹس اینڈ لینگویجز اعجازحسین لون نے منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا۔جہاں انہیں صدر منہاج القرآن پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، ناظم اعلیٰ خرم نوا ز گنڈاپور، مرکزی سیکرٹری اطلاعات نور اللہ صدیقی و دیگر مرکزی قائدین نے خوش آمدید کہا۔اعجاز حسین لون نے صدر منہاج القرآن پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے ملاقات کی اس موقع پر ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور،مرکزی سیکرٹری اطلاعات نور اللہ صدیقی، ڈاکٹر احسن محمود، اعجاز شیخ موجود تھے۔