• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر ) ملتان ضلع کی 61 یونین کونسلوں میں 28 نومبر سے شروع ہونے والی پولیو مہم کا افتتاح کر دیا گیا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوآرٹر اخلاق احمد نے گورنمنٹ شہباز شریف جنرل ہسپتال ملتان میں گذشتہ روز پولیو مہم کا افتتاح کیا۔
ملتان سے مزید