• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں ملیریا اور ڈینگی کے بڑھنے پر متحدہ رابطہ کمیٹی کا اظہار تشویش

کراچی( اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے سندھ بھر کے مختلف علاقوں کراچی میں ملیریا اور ڈینگی جیسی مہلک وباء کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ابھی سے اس وباء پر قابو نہیں پایا گیا توصورتحال سنگینی کی طرف چلی جائے گی ایک طرف یہ وباء عوام کو پریشانی میں مبتلا کر رہی ہے اور دوسری طرف ذیابطیس کے مریضوں کے لیے انسولین کی بھی قلت ہو گئی ہے جو کہ لمحہء ِ فکریہ ہے۔
ملک بھر سے سے مزید