• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی صوبائی قیادت کی اکثریت کا عمران کو فوری اسمبلیاں نہ توڑنے کا مشورہ

لاہور(مقصود اعوان) پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت کی اکثریت نےعمران خان کو فوری طور پر اسمبلیاں نہ توڑنے کا مشورہ دیاہے.

 پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کے درمیان فوراً طور پر انتخابات کرانے کے لیے اسمبلیاں توڑنے یا کوئی اورلائحہ عمل طے کرنے کے لیے مشاورت جاری ہے.

 اور اسمبلیاں توڑنے کی صورت میں تحریک انصاف اوراتحادی جماعتوں کو سیاسی طور پر کیا فائدہ اور کیا نقصانات ہوسکتے ہیں.

 اِس حوالے سے خیبر پختونخوا اور پنجاب سے تعلق رکھنے والے عمران خان کے قریبی رفقا اور سرکردہ رہنماؤں کا بھی عمران خان سے مسلسل رابطہ ہے۔

اہم خبریں سے مزید