• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) لانڈھی نمبر 1 میں واقع اسپئر پارٹس کی دکان کے گودام میں آگ لگ گئی فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید