• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بزدار دور حکومت کے سرکاری اخراجات کی مد میں اربوں روپے کی بے ضابطگیاں

 لاہور ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے دور حکومت کے دوران حکومتی اخراجات کی مد میں اربوں روپے مالیت کی بے ضابطگیاں سامنے آگئیں ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ 65 کروڑ روپے کی بے ضابطگیاں بزدار دور حکومت کے حکومتی اخراجات 3ارب روپے مالیت کی بے ضابطگیاں ہیومن ریسورس جبکہ اربوں روپے کی ہیرا پھیری اضافی ادائیگیوں اور سرکاری سامان کی خریدو فروخت کی مد میں بھی سامنے آئی ہے جس سے قومی خزانے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

اہم خبریں سے مزید