• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنانس ایکٹ: ان پٹ ٹیکس کریڈٹ میں عدم مطابقت پر 20 فیصد جرمانہ

اسلام آباد (رپورٹ، حنیف خالد) فنانس ایکٹ 2026-27کے تحت سپلائر کے ظاہر کردہ آؤٹ پٹ ٹیکس سے مطابقت نہ رکھنے والے ان پٹ ٹیکس کریڈٹ کے دعوے پر ٹیکس دہندہ کو غیر مماثل ان پٹ ٹیکس کی رقم کا 20 فیصد جرمانہ، ناقابلِ قبول کریڈٹ کی واپسی اور سیکشن 34 کے تحت ڈیفالٹ سرچارج ادا کرنا ہوگا۔

اہم خبریں سے مزید