• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیادہ مسافروں کے لئے ویکسی نیشن سینٹر میں سہولتوں کا فقدان

کراچی(افضل ندیم ڈوگر)زیادہ مسافروں کیلئے ویکسی نیشن سینٹر میں سہولتوں کا فقدان، آخری تاریخ 25ستمبر ، عمرہ زائرین کا سیلاب، سہولتیں ناکافی ،بزرگ اور خواتین پریشان، کراچی اولڈ ایئرپورٹ پر ڈسپنسری میں قائم ویکسی نیشن سینٹر میں پیر کو آخری دن کی وجہ سے عمرہ زائرین کا سیلاب امڈ ایا، انتظامیہ نے ٹینٹ لگا کر کرسیاں بھی فراہم کی تھیں مگر تعداد کے حساب سے سہولتیں ناکافی دیکھی گئیں۔

اہم خبریں سے مزید