• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں ایک اور ویکسی نیشن سینٹر کے قیام پر کام شروع

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) کراچی ایئر پورٹ کا ویکسی نیشن سینٹر کم پڑنے پر ایک اور ویکسی نیشن سینٹر کے قیام پر کام کا آغاز کردیا گیا ہے۔ بارڈر ہیلتھ سروسز کے فوکل پرسن ڈاکٹر غلام مرتضی شاہ نے اس نمائندے کو بتایا کہ کراچی ایئرپورٹ ڈسپنسری ویکسی نیشن سینٹر میں توسیع کرتے ہوئے خواتین مردوں کیلئے 10، 10 کاؤنٹر قائم کئے جارہے ہیں جہاں 4نادرا ای سہولت مراکز قائم کئے گئے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید