اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد )شوگر انڈسٹری نے ای سی سی کا دو لاکھ میٹرک ٹن چینی کی برآمد کا فیصلہ مسترد کر دیا،وفاقی دارالحکومت میں وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس نے دو لاکھ میٹرک ٹن فاضل چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے کہ فیصلہ کیا ھے لیکن 14 ستمبر، 2026 کوشوگر ایڈوائزری بورڈ کی میٹنگ منعقد بھی کی گئی شوگر انڈسٹری نے۔ میٹنگ کے بعد اس بات پر تشویش کا اظہار کیا گیا کہ وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی کی جانب سے شوگر ملوں کے اعداد وشمار کو یکسرنظر انداز کر دیا گیا اور اُن کا موقف نہیں سنا گیا۔