• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

17 ستمبر کو شاہراہ قائدین پر ختم نبوتﷺ کانفرنس ہوگی

کراچی (پ ر) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کراچی کے زیر اہتمام7ستمبر1974ء کے تاریخ ساز فیصلے جس میں قومی اسمبلی نے متفقہ طور پر قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیا تھا کی یاد میں 17ستمبر 2026ء بروز جمعرات شام 4بجے شاہراہ قائدین کراچی میں فقید المثال تحفظ ختم نبوت ﷺ کانفرنس ہوگی۔
اہم خبریں سے مزید