• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پندرہویں عالمی اردو کانفرنس یکم تا 4 دسمبر آرٹس کونسل میں منعقد ہوگی، احمد شاہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) پندرہویں عالمی اردو کانفرنس یکم تا 4دسمبرآرٹس کونسل کراچی میں منعقد ہوگی جس کے 45سے زائد اجلاسوں میں دنیا بھر سے آئے ہوئے ماہرین زبان و ادب اور فن و ثقافت اظہارِ خیال کریں گے، مندوبین کراچی پہنچنا شروع ہوچکے ہیں، ان خیالات کا اظہار صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے معروف شاعر و دانشور افتخار عارف انور مقصود، نورالہدیٰ شاہ کے ہمراہ آرٹس کونسل میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید