• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین ایڈیشنل ججز مستقل کرنے کی منظوری

اسلام آباد (ٹی وی رپورٹ) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری دے دی۔ صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان ،جسٹس ارباب محمد طاہراورجسٹس سمن رَفعت امتیاز کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں بطور ایڈیشنل جج مستقلی کی منظوری دی۔صدر مملکت نے مستقلی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175 اے 13 کے تحت دی۔

ملک بھر سے سے مزید