شان مسعود سابق کپتان رمیز راجا سے آگے نکل گئے!
ایجبسٹن ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شان مسعود بدقسمت رہے، جب کھا نے کے وقفے کے بعد وہ دوسری اننگز میں ایٹکنسن کی گیند پر سلپ میں ڈین لارنس کے شاندار کیچ کے نتیجے میں پویلین لوٹ گئے۔۔