• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانڈھی چشمہ گوٹھ سمندر سے نامعلوم نوجوان کی ڈوبی ہوئی لاش ملی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لانڈھی چشمہ گوٹھ میں سمندر سے 20 برس کے نوجوان کی ڈوبی ہوئی لاش ملی ، پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت نہیں ہو سکی لاش سردخانے منتقل کردی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید