• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈمن سوسائٹی سے مبینہ اغوا 2 سالہ بچی بازیاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈمن سوسائٹی سے مبینہ طور پر اغواء کی گئی 2برس کی بچی رامین کو بازیاب کرلیا گیا،پو لیس کے مطابق بچی کے والد سعد کوئی قانونی کارروائی نہیں کرنا چاہتےہیں ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید