• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلش لینگویج ٹیچنگ پریکٹسز پربین الاقوامی سمپوزیم کی افتتاحی تقریب

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) امریکی قونصلیٹ لاہور نے پاک ٹیسول کے پلیٹ فارم سے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں انگلش لینگویج ٹیچنگ پریکٹسز پر پہلے بین الاقوامی سمپوزیم کی افتتاحی تقریب کی میزبانی کی۔ پاک ٹی ایس او ایل چیپٹر کا قیام 2019 میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ساتھ شراکت میں اور امریکی مشن فنڈ کے ذریعے1لاکھ 79ہزار846 ڈالرکے ذریعے کیا گیا تھا۔ پاک ٹیسول نے پاکستان میں آٹھ چیپٹر قائم کیے ہیں۔
لاہور سے مزید