• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایئریونیورسٹی کا خواتین کو بااختیار بنانے کے حوالے سے سیمینار

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایئر یونیورسٹی ملتان کیمپس چک 5 فیض کردار سازی سوسائٹی کے زیر اہتمام خواتین کو بااختیار بنانے کے حوالے سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے حافظہ عمارہ نے کہاکہ خواتین کو بااختیار بنانا پاکستان کے آئین کا حصہ ہے۔اس موقع پرارشی نور، فیمل سٹاف اورطالبات کی کثیر تعداد موجود تھی۔
ملتان سے مزید