• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے کی کارروائیاںمائیگرنٹ سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 3ملزمان گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل ملتان کی بڑی کارروائیاں مائیگرنٹ سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار کر لیے ایف آئی حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد زبیر، محمد ذیشان اور محمد شامیر شامل ملزمان کو خانیوال اور ملتان کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیاملزم محمد زبیر نے شہری کو سعودی عرب ملازمت پر بھجوانے کا جھانسہ دے کر 2 لاکھ 70 ہزار روپے بٹورے ملزم محمد ذیشان اور محمد شامیر نے شہریوں کو سعودی عرب ملازمت کا جھانسہ دے کر 7 لاکھ 13 ہزار روپے ہتھیائےگرفتار ملزمان شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے میں ناکام رہےگرفتار ملزمان بھاری رقوم وصول کر کے روپوش ہو گئے تھے۔
ملتان سے مزید