• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر بلیغ الرحمن ٰ سے ن لیگ شعبہ خواتین کی سٹی صدر سلطانہ شاہین اور میاں رزاق کی ملاقات

ملتان (سٹاف رپورٹر)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سےمسلم لیگ ن شعبہ خواتین کی سٹی صدر وسابق رکن صوبائی اسمبلی سلطانہ شاہین نے ملاقات کی اور گلدستہ دیا،گورنر نے کہا کہ عمران خان کی گیدڑ بھبھکیوں سے گھبرانے والے نہیں ہیں،دریں اثنا گورنر سے میاں محمد رزاق سابق ممبر ضلع کونسل ملتان وجوائنٹ سیکرٹری لیبرونگ پنجاب نے بھی ملاقات کی۔
ملتان سے مزید