• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق گورنراقبال ظفر جھگڑا کی مزار حضرت اخون پنجوبابا اور سید بخاری شاہ کے مزارات پر حاضری

پشاور(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ کے سینئر رہنما اور خیبر پختونخوا کے سابق گورنر انجینئر اقبال ظفر جھگڑا نے متحدہ عوامی محاذ کے سربراہ سید سبز علی شاہ اور میاں جوہر علی شاہ کے ہمراہ اکبر پورہ میں مزار حضرت اخون پنجو بابا اور سید بخاری شاہ کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ انجینئر اقبال ظفر جھگڑا کا مزار اخون پنجو بابا پہنچنے پر علاقہ کے عمائدین کی طرف سے استقبال کیا گیا۔
پشاور سے مزید