پشاور (جنگ نیوز)محبوب میڈیکل انسٹیٹیوٹ حیات آباد کے زیر اہتمام قابل اور مستحق طلبہ کے لئےسکالرشپ ٹیسٹ 10اکتوبر بروز ہفتہ صبح 10بجے منعقد ہوگا۔ جاری پریس ریلیز کے مطابق، ڈاکٹر آف فزیوتھراپی (ڈی پی ٹی)، بی ایس ریڈیالوجی، بی ایس سائیکالوجی اور بی ایس ایم ایل ٹی میں داخلے کے خواہشمند طلبہ ٹیسٹ میں شرکت کرسکتے ہیں۔