قذافی اسٹیڈیم اور لارڈز کی پچز غیر تسلی بخش قرار، ایک ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دے دیا گیا
آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق لارڈز میں کھیلے گئے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ ٹیسٹ جبکہ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان اور آسٹریلیا کے تیسرے ون ڈے کی پچز پر میچ ریفریز نے تحفظات کا اظہار کردیا۔۔