• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، خطرناک قرار دی گئی 556 عمارتیں خالی نہیں کرائی جاسکیں

کراچی(پی پی آئی) کر اچی کے اولڈ سٹی ایریامیں خطرناک قرار دی گئی 556 عمارتیں خالی نہیں کرائی جاسکی ہیں جبکہ اندرون سندھ بھی 99 عمارات کو خطرناک بتایا گیا تھا۔خستہ حال عمارتیں کسی وقت بھی حادثے کا شکار ہوسکتی ہیں۔ سب سے زیادہ مخدوش عمارتیں کر اچی کے ضلع جنوبی میں 429 کے قریب ہیں۔
اہم خبریں سے مزید