• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سچل پولیس نے بچے سےبد فعلی کرنے والے2محمد مقصود ولد محمد یوسف اور ریحان ولد قادر خان کو کو گرفتار کرلیا،مدعی احسان اللہ ولد عبدالجبارنے پولیس کوبتایا کہ میرے بیٹے رحاد اللہ کے ساتھ ملزمان نے زیادتی کی ہے،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 1865/2022 درج کر کے بچے کا میڈیکل بھی کرایا گیاجو مثبت آیا، جبکہ ملزم کا تیسرا ساتھی فیروز ابھی تک مفرور ہے ،گرفتارملزمان کو تفتیشی پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔
ملک بھر سے سے مزید