• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے کے 27 افسران این سی سی آئی اے میں ڈیپوٹیشن پر طلب

کراچی (اسد ابن حسن) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن کے قیام کے تین برس بعد بھی ادارے کے لئے بھرتیوں کا عمل صرف زبانی کلامی ہی رہا ہے۔ بھرتیوں کے لئے اشتہار تو شائع کروایا گیا مگر اب تک اس پر کاروائی شروع نہ ہو سکی ہے۔ پہلے ادارے نے پولیس سے 48 اہلکار تین برس کی ڈیپوٹیشن پر طلب کیا جن میں 15 تفتیشی اہلکار تھے اور اب دوبارہ ادارے نے ایف آئی اے کو مراسلہ تحریر کیا ہے کہ ان کے ادارے کے 27 اہلکار تین برس کی ڈیپوٹیشن پر چاہئیں۔

ملک بھر سے سے مزید