اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) کابینہ ڈویژن نے سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر اسلام آ باد کیلئے 23ہزار500پولیس اہل کار طلب کرنے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے کابینہ ڈویژن سے منسوب نوٹیفیکیشن کو جعلی قرار دیا ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ وٹز ایپ گروپوں وائرل اس نوٹیفیکیشن میں سیکرٹری کابینہ ڈویژن کا نام بھی غلط لکھا گیا۔