• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور کے مختلف علاقو ں میں بجلی بند رہے گی

پشاور ( جنگ نیوز )ضروری اور ناگزیرمرمت کی وجہ سے132 کے وی شاہی باغ گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی7 دسمبر صبح9 بجے سے شام4 سے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132 کے وی شاہی باغ گرڈسے منسلک 11 کے وی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے- 132 کے وی سوات گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 7اور 8 دسمبر صبح9 بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 11 کے وی ملم جبہ , سیدو شریف ہسپتال , بنڈڈائی, مینگورہ 4,3,2,1, سیدو شریف, بریکوٹ, کبل 4,3,2 , مرغزار, سینئر ہسپتال , گوگدرہ, تختہ بند, قمبر , سنگر, حاجی بابا, سیدو بابا, برا بنڈائی , شاہ درہ, ہسپتال ایکسپریس, اجرنگ, نیو خوازہ خیلہ, شین , چار باغ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے- 132 کے وی مانسہرہ گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 7اور 12دسمبر صبح9 بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 11 کے وی غازی کوٹ , احسان شہید, سٹی 2 , قلندر آباد , عطر شیشہ , شاہین شہید , بفا, شنکیاری فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے- 132 کے وی ہری پور گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی7 اور 13 دسمبر صبح9 بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 11 کے وی کوٹ 2,1 , چمبا, زیب فارمہ , پی آئی ڈی سی , پوسپیٹ, کے ٹی ایس 3 , صوابی میرا, صوابی میرا 2,1 , ٹاؤن 3,2 , ٹاؤن 1,4,5 , پنیاں2,1 , ایس این کے , جوڈیشل کمپلیکس, بیان, نیو خان پور, بالڈھیر, این آر ٹی سی, خان پور1 , میرپور 1 , ٹی آئی پی ,نواں سینپیک فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے
پشاور سے مزید