• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ضلع شرقی کی حدود میں نئی ایڈورٹائزنگ سائٹس لگانے پر پابندی عائد کر دی گئی، میونسپل کمشنر فہیم خان کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں کہا گیا کہ ایڈورٹائزر کو پابند کریں کہ جب تک سائٹس پر پابندی عائد ہے کوئی ایڈورٹائزنگ سائٹس نہیں لگائے گا ۔