• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلیمان شہباز 4 سالہ خود ساختہ جلاوطنی ختم کرکے ہفتہ کو پاکستان پہنچیں گے

لندن (مرتضیٰ علی شاہ/آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز سعودی عرب پہنچ گئے ہیں اور عمرہ اداکرنے کے بعد اپنی 4 سالہ خود ساختہ جلاوطنی ختم کر کے ہفتہ کو بیوی بچوں کے ساتھ پاکستان پہنچیں گے۔

2018میں نیب کی جانب سے اپنے خلاف متعدد مقدمات قائم کئے جانے اور اپنے والد شہباز شریف، بھائی حمزہ شہباز اور شریف فیملی کے خلاف دیگر کئی مقدمات میں شامل کئے جانے کے بعد وہ لندن آگئے تھے۔

اہم خبریں سے مزید