ملتان(سٹاف رپورٹر)نیب ملتان کی جانب انسداد بدعنوانی ہفتہ مہم کے سلسلے میں کسٹم ہاؤس ملتان میں آگاہی واک کی گئی جس میں کسٹم اور ان لینڈ ریونیو سروس کے افسران نے بھی شرکت کی ۔اس آگاہی کا مقصد یو این سی اے سی جو کہ کرپشن کے خلاف اقوام متحدہ کی قرارداد ہے ۔پاکستان نے اس قرارداد کو اختیار کیا اور نیب اقوام متحدہ میں اس قرارداد کا نمائندہ ادراہ ہے۔