• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاری، نوجوان نے مبینہ پھندا لگا کر خودکشی کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاری آٹھ چوک کے قریب واقع مکان سے19 سالہ عبدالباسط ولد محمد جاوید کی پھندا لگی لاش ملی،متوفی کے ورثاء نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ وہ سورہے تھے کہ اسنے گلے میں پھندا ڈال کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی ،پولیس کے مطابق فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکا کہ نوجوان نے کس وجہ سے خودکشی کی ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید